پی پی232ضمنی الیکشن،(ن)لیگ کا ٹکٹ یوسف کسیلیہ کو ملنے کا امکان،غلام محی الدین چشتی کے بیٹے کو ضلع کونسل میں نوازا جائیگا،ذرائع

پی پی232ضمنی الیکشن،(ن)لیگ کا ٹکٹ یوسف کسیلیہ کو ملنے کا امکان،غلام محی الدین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی(نامہ نگار ) پی پی 232کا مسلم لیگ(ن) کی ٹکٹ محمد یوسف کسیلیہ کو ملنے کا واضح امکان، غلام محی الدین چشتی کے بیٹے مطیب(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
چشتی کو ضلع کونسل میں نوازا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حمزہ شہبار شریف سے ضلع وہاڑی کی اہم شخصیات کی میٹنگمیں تمام کا موقف سننے کے بعد پی پی 232کے ضمنی انتخاب میں محمد یوسف کسیلیہ کو ٹکٹ جاری کرنے کا گرین سگنل دے دیا گیا ۔ غلام محی الدین چشتی کے بیٹے مطیب چشتی کو ضلع کونسل میں نوازے جائے گا۔ اس لئے غلام محی الدین چشتی کو محمد یوسف کسیلیہ کی زوروشور سے مہم چلانے کی ہدایات دی گئی ۔یاد رہے ابھی تک اس کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا ۔
امکان