ی جی ٹرینی ڈاکٹروں کی سیٹوں سے متعلق تفصیلات طلب
رحیم یارخان(بیورو نیوز) حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ صحت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں سے پیڈاوران پیڈپوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
کی سیٹوں سے متعلق تفصیلات طلب کرلی ہیں اس سلسلہ میں محکمہ صحت حکام اورٹیچنگ ہسپتالوں کے سربراہان کوہدایات جاری کردی گئی ہیں ذرائع کے مطابق شیخ زیدہسپتال رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے ٹیچنگ ہسپتالوں میں 200سے زائدپی جیزکی ضرورت ہے جسے جلدپوراکرنے کے لیے تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی صحت حکام نے تفصیلات تیارکرناشروع کردی ہیں۔
تفصیلات