ڈرائیور کے اونگھنے پر ٹرک الٹ گیا نیچے گر کر نوجوان موقع پر جاں بحق
ملتان(کرائم رپورٹر) چک فیض پلی 5کے قریب ٹرک ڈر ائیور نیند کا غلبہ آنے کے باعث سو گیا جس کے باعث ٹرک بے قابو ہو کر (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
الٹ گیا،ٹرک سے گر کر 30سالہ محمد حیات موقع پر جاں بحق ہوگیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔