رمضان المبارک کی برکتیں پنجاب کی جیلوں سے 200 قیدی رہا، دیت مخیر حضرات نے ادا کی
لاہور (ویب ڈیسک ) رمضان المبارک میں صوبے کی مختلف جیلوں میں 200 قیدیوں کو دیت کی ادائیگی سے رہائی ملی ہے اس سلسلہ میں مخیر حضرات کے تعاون سے رہائی دلوائی جاتی ہے ۔ ہر سال رمضان المبارک میں مختلف ملٹی نیشنل کمپنیاں اور مخیر حضرات عطیات دیتے ہیں جن کی مدد سے قیدیوں کو رہا کیا جاتا ہے۔ دیت کی مالیت ہر قیدی کی مختلف ہوتی ہے۔ دیت ادا کیے بغیر کسی قیدی کو رہائی نصیب نہیں ہوتی اور نہ ہی یت کی قید ہوتی ہے اس کی رقم ہر صورت جمع کروانی پڑتی ہے ۔
روزنامہ خبریں کی رپورٹ کے مطابق سنٹرل جیل لاہور کے قیدی شہباز احمد ولد مشتاق احمد کی دیت 8 لاکھ روپے، سنٹرل جیل لاہور کے قیدی مشتاق احمد ولد عبدالرحمان کی دیت 14 لاکھ 66 ہزار 6 سو 66 روپے، سنٹرل جیل لاہور کے قیدی ظفر علی ولد محمد بوٹا کی دیت ایک لاکھ روپے ، سنٹرل جیل لاہور کے قیدی محمد آصف اور آسوولد بشیر احمد کی دیت 6 لاکھ روپے ، سنٹرل جیل لاہور کے مظفر اور پرویز ولد غلام محمد کی دیت 6 لاکھ روپے، سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے قیدی محمد جاوید ولد ممتاز کی دیت 9 لاکھ 51 ہزار 3 سو 77 روپے ، سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے قیدی محمد طیب ولد ولی محمد کی دیت 9 لاکھ 51 ہزار 3 سو 77 روپے، سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے قیدی نوید ولد پیر بخش کی دیت 2 لاکھ 65 ہزار 16 روپے، سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں قید عزت بیگ ولد سلیم بیگ کی دیت 10 لاکھ 24 ہزار 8 سو 59 روپے، سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں قید سلمان علی ولد محمد یونس کی دیت 25 لاکھ 52 ہزار 73 روپے، سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے قیدی حسن شاہ ولد عاشق شاہ کی دیت 14 لاکھ 65 ہزار 1 سو 63 روپے، سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے قیدی جہانگیر ولد محمد حیات کی دیت 15 لاکھ 77 ہزار 7 سو 71 روپے، سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے قیدی محمد یعقوب ولد فقیر حسین کی دیت 15 لاکھ 77 ہزار 7 سو 71 روپے، سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے قیدی جمشید انور ولد محمد انور کی دیت 6 لاکھ 12 ہزار 4 سو 29 روپے ،ڈسٹرکٹ جیل لاہور کے قیدی محمد عارف اور عرفان ولد ریاض احمد کی دیت 6 لاکھ 41 ہزار 7 سو روپے ، ڈسٹرکٹ جیل لاہور کے قیدی مقبول احمد ولد نذیر احمد کی دیت 7 لاکھ 54 ہزار 4 سو 30 روپے، ڈسٹرکٹ جیل لاہور کے قیدی افضل ولد سعید کی دیت 7 لاکھ 54 ہزار 4 سو 30 روپے ، ڈسٹرکٹ جیل لاہور کے قیدی عمران نذیر ولد نذیر احمد کی دیت 11 لاکھ 26 ہزار 8 سو 1 روپے ، ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں قید گریفن مسیح ولد اقبال مسیح کی دیت 39 لاکھ 86 ہزار 7 سو 24 روپے، ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ کے قیدی افتخار احمد ولد نواب دین کی دیت 6 لاکھ 47 ہزار 4 سو 8 روپے، ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کے قیدی بشیر احمد ولد مندروب کی دیت 1 لاکھ روپے ، سنٹرل جیل ساہیوال جیل میں قیدی شبیر احمد ولد سردول کی دیت 7 لاکھ 54 ہزار 4 سو 30 روپے ، ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ میں رفیق کی دیت 44 لاکھ 10 ہزار 7 سو 20 روپے، ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن کے قیدی وسیم کی دیت 10 لاکھ 11 ہزار 6 سو 22 روپے،ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگرکے قیدی غلام علی کی دیت 1 لاکھ 31 ہزار 6 سو 3 روپے 65 پیسے ، ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کے قیدی محمد عرفان کی دیت 2 لاکھ 62 ہزار 4 سو 57 روپے 7 پیسے ، ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کے قیدی سرفراز احمد کی دیت 1 لاکھ 26 ہزار 6 سو 4 روپے، ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کے قیدی محمد رفیق کی دیت 2 لاکھ 17 ہزار 4 سو 58 روپے، ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کے قیدی محمد آصف کی دیت رقم 40 ہزار روپے ، ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کے قیدی محمد امین کی دیت رقم 12 لاکھ 66 ہزار 36 روپے ، ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کے قیدی محمد اسلم کی دیت رقم 1 لاکھ 26 ہزار 6 سو 3 روپے، ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کے قیدی محمد اشرف کی دیت رقم 2 لاکھ 50 ہزار روپے ، سنٹرل جیل بہاولپور کے قیدی محمد یٰسین کیانی کی دیت رقم 31 لاکھ 55 ہزار 5 سو 42روپے، سنٹرل جیل بہاولپور کے قیدی سید عرفان حسین زیدی کی دیت رقم 59 لاکھ 10 ہزار 6 سو 52 روپے، سنٹرل جیل بہاولپور کے قیدی طاہر حسین کی دیت رقم 6 لاکھ 42 ہزار 2 سو 81 روپے، سنٹرل جیل بہاولپور کے قیدی عبدالقیوم کی دیت رقم 10 لاکھ 94 ہزار 8 سو 16 روپے، ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے قیدی عبدالظہور کی دیت رقم 7 لاکھ 24 ہزار 8 سو 59 روپے، ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے قیدی کی دیت رقم 96 ہزار 1 سو 93 روپے، ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاﺅالدین کے قیدی ابوبکر کی دیت رقم 15 ہزار روپے، ایس جیل چکوال کے قیدی محمد زبیر کی دیت رقم 2 لاکھ 15 ہزار 9 سو 42 روپے، ایس جیل چکوال کے قیدی محمد عاشق کی دیت رقم 3 لاکھ 33 ہزار 3 سو 19 روپے، سنٹرل جیل میانوالی کے قیدی عابد کی دیت رقم 3 لاکھ 67 ہزار 5 سو 60 روپے ، ڈسٹرکٹ جیل بھکر کے قیدی ثناءاللہ کی دیت رقم 4 لاکھ 90 ہزار 3 سو 88 روپے، ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کے قیدی عمر دراز کے قیدی 14 لاکھ 65 ہزار 1 سو 63 روپے ،ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کے قیدی عالم شیر کی دیت رقم 2 لاکھ 20 ہزار 5 سو 36 روپے، ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے قیدی بھائی خان کی دیت رقم 12 لاکھ 66 ہزار 36 روپے 5 پیسے ، ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے قیدی اسلم کی دیت رقم 15 لاکھ 77 ہزار 7 سو 71 روپے، ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے قیدی محمد عرفان کی دیت رقم 30 ہزار روپے، ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کے قیدی حفیظ اللہ کی دیت رقم 31 لاکھ 55ہزار 5 سو 42 روپے، ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کے قیدی محمد یوسف کی دیت رقم 9619215 روپے، ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کے قیدی نذیر محمد کی دیت رقم 9619215 روپے، ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کی دیت رقم محمد ممتاز کی دیت رقم 65 ہزار روپے ، ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قیدی جاوید دیت رقم 12 لاکھ 66 ہزار 36 روپے ، ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ کے قیدی عنصر کی دیت رقم 1 لاکھ 67 ہزار روپے ، ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ کے قیدی شاہد کی دیت رقم 2 لاکھ 51 ہزار 4 سو 77 روپے ، سنٹرل جیل ملتان کے قیدی عمر فاروق کی دیت رقم2 لاکھ 51 ہزار 4 سو 77 روپے، سنٹرل جیل بہاولپور کے قیدی طاہر نسیم کی دیت رقم 40 لاکھ روپے ، سنٹرل جیل بہاولپور کے قیدی حنیف کی دیت رقم 30 لاکھ روپے، سنٹرل جیل بہاولپور کے قیدی محمد رمضان کی دیت رقم 1 لاکھ 87 ہزار 7 سو 77 روپے ، سنٹرل جیل بہاولپور کے قیدی محمد دلشاد کی دیت رقم 25 لاکھ 32 ہزار 73 روپے ، سنٹرل جیل بہاولپور کے قیدی اعجاز کی دیت رقم 50 ہزار روپے، سنٹرل جیل دی جی خان کے قیدی اعجاز کی دیت رقم 50 ہزار روپے ، سنٹرل جیل ڈی جی خان کے قیدی سمیر خان کی دیت رقم 2 کروڑ 60 لاکھ 94 ہزار 9 سو 24 روپے، ڈسٹرکٹ جیل ملتان کے قیدی فدا حسین کی دیت رقم 9 لاکھ 61 ہزار 9 سو 21 روپے، ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کے قیدی اللہ دیووا کی دیت رقم 60ہزار روپے، ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے قیدی محمد الطاف کی دیت رقم 3 لاکھ 28 ہزار 5 سو 54 روپے، ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے قیدی ذوالفقار کی دیت رقم 1 لاکھ 67 ہزار 7 سو 77 روپے، ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے قیدی عبیداللہ کی دیت رقم 1 لاکھ 67 ہزار 7 سو 77 روپے، ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے قیدی ضیاءاللہ کی دیت رقم 1 لاکھ 67 ہزار 7 سو 77 روپے ہیں۔