نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت: ترکی کاپاکستان اور بھارت کی درخواستوں پر بیک وقت نظر ثانی پر زور

نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت: ترکی کاپاکستان اور بھارت کی درخواستوں پر بیک ...
نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت: ترکی کاپاکستان اور بھارت کی درخواستوں پر بیک وقت نظر ثانی پر زور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استنبول(نیوز دیسک)نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی ممبر شپ کے لئے ترکی نے پاکستان کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے بھارت کی درخواست پر بھی نظر ثانی پر زور دیا ہے۔دوسری طرف نیوزی لینڈ، آسٹریا اور جنوبی افریقا نے بھارت کی مخالفت کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ویانا میں ہونے والے این ایس جی ممبر ممالک کے اجلاس میں ترکی نے پاکستان اور بھارت دونوں کی ممبر شپ کی درخواستوں پر بیک وقت نظر ثانی کرنے پر زور دیا۔ پاکستان پر امید ہے کہ اگر جوہری عدم پھیلاو¿ پر دستخط نہ کرنے والے ممالک کو رکنیت دینے کے حوالے سے میرٹ پر ممبر شپ دی گئی تو اسلام آباد این ایس جی کا ممبر بن جائے گا۔