نائٹ کلب پرحملہ کرنے والے عمر متین کا کسی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں نکلا :سربراہ سی آئی اے

نائٹ کلب پرحملہ کرنے والے عمر متین کا کسی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں نکلا ...
نائٹ کلب پرحملہ کرنے والے عمر متین کا کسی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں نکلا :سربراہ سی آئی اے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے کہا ہے کہ اورلینڈو میں نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے عمرمتین کا کسی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں نکلا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ داعش مغرب پر حملہ کر سکتی ہے ،مغربی ممالک کو اس حوالے سے ہوشیار رہنا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ داعش کے پاس مغربی جنگجو وں کی بڑی تعداد موجود ہے ،داعش کے کمانڈر مغربی عسکریت پسندوں کو حملوں کی تربیت دے رہے ہیں۔

مزید :

قومی -