یورو کپ 2016:شمالی آئر لینڈ کے ہاتھوں یوکرین کو شکست: ایونٹ سے باہر
لیون(نیوز ڈیسک)یورو کپ کے گروپ سی کے ایک میچ میں شمالی آئر لینڈ نے یوکرین کو دو صفر سے ہرا کر ایونٹ سے باہر نکال دیا۔ یوکرین اپنے دونوں میچ ہار چکا ہے اس کا کوئی پوائنٹ نہیں ہے۔میچ کا پہلا گول شمالی آئر لینڈ کی جانب سے پہلے ہاف میں کیا گیا ۔ دوسرا گول کھیل کے انجری ٹائم میں 96ویں منت میں کیا۔۔آج کا آخری میچ رات بارہ بجے جرمنی اور پولینڈ کے درمیان سینٹ ڈینس میں کھیلا جائے گا۔