تیسری شادی پر جھگڑا، سمندری میں سفاک شخص نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی

تیسری شادی پر جھگڑا، سمندری میں سفاک شخص نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی
تیسری شادی پر جھگڑا، سمندری میں سفاک شخص نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد کے نواحی علاقے سمندری میں سنگدل شوہر نے مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر بیوی کو جلا دیا۔ اہلخانہ کے مطابق شوہر کے تیسری شادی کرنے پر دونوں میں جھگڑا ہوا‘ خاتون کو تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

مزید : فیصل آباد