قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچتے ہی پاکستان بکیوں کیلئے فیورٹ

قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچتے ہی پاکستان بکیوں کیلئے فیورٹ

فیصل آباد(سپورٹس ڈیسک)چیمپئنزٹرافی کر کٹ ٹورنا منٹ پا کستان قومی کر کٹ ٹیم کے فا ئنل پہنچتے ہی پا کستان کی کر کٹ ٹیم بکیوں کے لیے فیورٹ بن گئی بیکوں نے تجوریوں کے منہ کھول دیئے پاکستان کر کٹ ٹیم کے فا ئنل میں پہنچتے ہی بکیوں فیصل آباد کے 3فور سٹار ہو ٹلزمیں ڈیرئے جما لیے پیپلز کا لونی ،گلبرگ ماڈل ٹاؤن بی،مد ینہ ٹا ؤن ،مسلم ٹا ؤن ،کینال روڈ،آفیسر کا لونی سمیت جگہ جگہ جو ئے کے اڈاے بن گئے فیصل آباد جوئے کی انٹرنیشنل منڈی بن گیا گز شتہ دو دنوں میں ڈیڑھ ارب سے زائد کا جوا تفصیل کے مطا بق چیمپئنزٹرافی کر کٹ ٹورنا منٹ پا کستان قومی کر کٹ ٹیم کے فا ئنل پہنچتے ہی پا کستان کی کر کٹ ٹیم بکیوں کے لیے فیورٹ بن گئی بیکوں نے تجوریوں کے منہ کھول دیئے فیصل آ بادجو ئے کی انٹر نیشنل منڈی بن گیا ذرائع نے بتا یا کہ فیصل آباد کے 2مشہور انٹر نیشنل ہو ٹلزمیں فیصل آباد کے بکیوں کی دعوت پر بھارت سے بھی چندمسلمان بکی تاجروں کی صورت میں فیصل آباد پہنچ چکے ہیں جن کو ہوٹل انظا میہ مکمل تحفظ فراہم کر رہی ہے ذرائع کے مطا بق بھار ت اور پاکستان اگر فا ئنل کھلتے ہیں تو بھارت کا ریٹ پا کستان کی نسبت زیادہ لگا یا جا رہا ہے اگر فا ئنل پا کستان کا ٹا کر ابنگال ٹا ئیگر ز سے ہو تا ہے تا پا کستان کا ریٹ زیاد ہ لگا یا جا رہا ہے پا کستان کرکٹ ٹین کے فا ئنل میں پہنچنے کے بعد گز شتہ 2دنوں میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا جوا لگ چکا ہے تھا نہ جھنگ بازار اور ملت ٹاؤن سمیت کئی دوسری جگہوں پر پو لیس کی نگرا نی میں جوا ئے کے اڈے قائم پو لیس ذرائع نے بتا یا کہ چند پو لیس کے اعلی افسران بھی بکیوں کی سرپرستی کر رہے ہیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی