قومی ٹیم عالمی سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کریگی ٗ سید اظہر علی

قومی ٹیم عالمی سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کریگی ٗ سید اظہر علی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم عالمی سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کریگی ٗ عالمی چمپئن شپ رواں سال ستمبر میں ناروے میں کھیلی جائے گی، جس میں شرکت کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ لگایا جائے گا اس سلسلہ میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی