پاکستان کی شاندارفتح،بھارتی میڈیا بھی ’’حسن علی ‘‘کی تعریف پرمجبور

پاکستان کی شاندارفتح،بھارتی میڈیا بھی ’’حسن علی ‘‘کی تعریف پرمجبور

ممبئی(یو این پی)چیمپئن ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی فتح پر بھارتی میڈیا پاکستانی بالرز بالخصوص حسن علی کی شاندار کارکردگی کا ذکر کرنا نہ بھولا۔ بنگلا دیش بھارت سیمی فائنل سے پہلے ہی بھارتی میڈیا نے بگل بجادیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی