جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد نواز شریف قومی مجرم ثا بت ہو چکے ، شاہد صدیق

جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد نواز شریف قومی مجرم ثا بت ہو چکے ، شاہد صدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نواز شریف صاحب آ پ کا دامن صاف نہیں دامن کو صا ف کر نے کیلئے کیلئے جس سر ف کا استعمال کیا جا رہاہے قوم اس سے با خبر ہے جے آئی ٹی میں پیش ہو نے سے قبل شرف فیملی کے ثبو تو ں کو ختم کر نے کی کو شش کی گئی جو سب کچھ میڈیا پر آ چکا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ جے آئی ٹی مجرمو ں کیلئے بنائی جا تی ہے اور جے آئی ٹی میں مجرم ہی پیشی کیلئے جاتے ہیں جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد نواز شریف قومی مجرم ثا بت ہو چکے ہیں انہیں اب اقتدا ر میں رہنے کا کو ئی حق نہیں فور ی مستعفی ہو کر قوم پر احسا ن کر یں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1