چودھری نعمان یوسف سے اظہا ر یکجہتی کیلئے اسرار بٹ کی گھر جا کر ملاقات

چودھری نعمان یوسف سے اظہا ر یکجہتی کیلئے اسرار بٹ کی گھر جا کر ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی کے جیالے چودھری نعمان یوسف سے اظہا ر ہمدردی کے لئے پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری اسرار بٹ ان کی رہائش گاہ واقع کریم پارک گئے ۔نعمان کے مطابق پارٹی کے مرکزی رہنما محمدنوید چودھری بھی ہمدردی کے لئے میری رہائش گاہ پر آئے تھے اور پارٹ کے دیگر سینئر راہنماؤں کی جانب سے بھی مجھے اظہار افسوس کے فون آ رہے ہیں اور وہ بھی اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کررہے ہیں جس پر ان سب کا مشکور ہوں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1