تبو فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ میں یتیم خانے کی نگران کا کردار ادا کریں گی

تبو فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ میں یتیم خانے کی نگران کا کردار ادا کریں گی
 تبو فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ میں یتیم خانے کی نگران کا کردار ادا کریں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ تبو فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ میں یتیم کانے کی نگران کا کردار ادا کریں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تبو فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ میں ان کا کردار سنجیدگی اور مزاح کا مرکب ہو گا۔ فلم میں اداکارہ تبو کے ساتھ اجے دیوگن،پرینیتی چوپڑا ،ارشد وارثی ،تشار کپور ،کنعال کھیمو اور شریاس تلپاڑے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید : کلچر