ثانیہ سعید اورماریہ واسطی کی اداکاری نے مجھے ہمیشہ متاثرکیا،ذویا قاضی

ثانیہ سعید اورماریہ واسطی کی اداکاری نے مجھے ہمیشہ متاثرکیا،ذویا قاضی
 ثانیہ سعید اورماریہ واسطی کی اداکاری نے مجھے ہمیشہ متاثرکیا،ذویا قاضی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (فلم رپورٹر)معروف اداکارہ ذویا قاضی نے کہا ہے کہ ثانیہ سعید اورماریہ واسطی سپر سٹار ہیں ، وونوں نے اپنی خوبصورت اور حقیقت سے قریب اداکاری نے مجھے ہمیشہ متاثر کیا ہے اور میں ان دونوں کی مداح ہوں جبکہ ماہرہ خان اور ماورا حسین کی شکل میں سینئر کا متبادل سامنے آیاہے ، وقت کے ساتھ ساتھ دونوں کی اداکاری میں پختگی آتی جائے گی گوکہ ابھی ان میں بڑا اعتماد ہے مگر اصل امتحان اس وقت شروع ہو گا جب ان کو چیلنجنگ کردار ملیں گے ۔ ذویا قاضی نے کہا کہ میں ماہرہ خان اور ماورہ حسین اداکاراؤں کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں ۔

مزید : کلچر