ریتھک روشن نے اپنے بچوں کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

ریتھک روشن نے اپنے بچوں کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
 ریتھک روشن نے اپنے بچوں کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن نے اپنے بچوں کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔جس میں ریتھک روشن کے دونوں بیٹے ہری ہان اور ہری دان کشتی پر سوار ہیں۔ریتھ روشن نے تصویر شیئر کرتے ہوئے نیچے لکھا ہے کہ میں نے انہیں ہیرو کی طرح پوز لینے کے لئے بولا تھا اور مجھے بلکل اندازہ نہیں تھا کہ بچوں کے دماغ میں کیا چل رہا ہے۔

مزید : کلچر