شمس کی میزبانی ناظرین میں مقبول

شمس کی میزبانی ناظرین میں مقبول

لاہور (فلم رپورٹر )نامور کمپیئر شمس کی دو نجی چینلز پر ماہ رمضان کے حوالے سے خصوصی میزبانی ناظرین میں پسند کی جا رہی ہے۔ شمس نے بتایا کہ ایک چینل پر سحری نشریات اور ایک نجی چینل پر افطاری کا پروگرام کر رہا ہوں ،دونوں پروگراموں پر عوام کی طرف سے اچھا رسپانس مل رہا ہے جس پر خدا کا شکرگزار ہوں۔یاد رہے کمپیئر شمس شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں اور بطور کمپیئر تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔

مزید : کلچر