ٹائیگر شروف نے سکولوں میں مارشل آرٹ کی تربیت دینے کا آغاز کر دیا

ٹائیگر شروف نے سکولوں میں مارشل آرٹ کی تربیت دینے کا آغاز کر دیا
 ٹائیگر شروف نے سکولوں میں مارشل آرٹ کی تربیت دینے کا آغاز کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے سکولوں میں مارشل آرٹ کی تربیت دینے کا آغاز کر دیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تائیگر شروف نے 6جون کو میڈیا کو بتایا تھا کہ وہ ڈانس سکولوں میں بچوں کو مارشل آرٹ کی تربیت دیں گے جس کا آغاز انہوں نے کر دیا ہے ۔

مزید : کلچر