رانی مکھرجی دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد گھر پہنچ گئی

رانی مکھرجی دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد گھر پہنچ گئی
 رانی مکھرجی دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد گھر پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد اپنے گھر واپس پہنچ گئی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رانی مکھر جی اپنی بیٹی ادیراکے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے بعد اپنے گھر واپس آگئی ہیں ۔اس موقع کی ایک تصویر سماجی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہے جس میں رانی نے نیلے رنگ کی شرٹ کے ساتھ سفید اور نیلی لائنوں والا ٹراوزر پہن رکھا ہے ۔

مزید :

کلچر -