عابد شیر علی امام بن گئے

عابد شیر علی امام بن گئے
 عابد شیر علی امام بن گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (آن لائن) جوڈیشل اکیڈمی کے باہر وزرا اور لیگی کارکنوں نے عابد شیر علی کی امامت میں نماز ظہر ادا کی جمعرات کے روز جوڈیشل اکیڈمی میں وزیر اعظم کی پیشی کے موقع پر لیگی وزرا اور کارکن جے آئی ٹی کے باہر بڑی تعداد میں موجود تھے ، تمام لیگی وزرا اور کارکنوں نے عابد شیر علی کی امامت میں نماز ظہر ادا کی اور وزیر اعظم کے لیے دعا بھی کی

مزید : صفحہ اول