دیشا پٹانی نے اپنی یادگار تصویر انسٹاگرام پر جاری کر دی

دیشا پٹانی نے اپنی یادگار تصویر انسٹاگرام پر جاری کر دی
 دیشا پٹانی نے اپنی یادگار تصویر انسٹاگرام پر جاری کر دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی ۔ (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنی یادگار تصویر انسٹاگرام پر جاری کر دی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیشا پاتنی نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک یادگار تصویر شئیر کی ہے ۔تصویر میں انہوں نے کالے رنگ کا لباس پہن رکھا ہے جس میں وہ بہت دلکش دکھائی دے رہی ہیں ۔

مزید : کلچر