کراچی،یوم علیؓ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی،یوم علیؓ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم علیؓ پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سندھ پولیس نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ سندھ پولیس نے اپنے خط میں حکومت سندھ سے درخواست کی ہے کہ یوم علیؓ کے موقع پر تخریب کاری اور دہشتگرد حملوں سے متعلق اہم اور مصدقہ اطلاعات مل چکی ہیں، اس لیے موبائل فون سروسز اور ڈبل سواری پر ایک روز کے لیے پابندی عائد کر دی جائے۔ سیلولر سروسز کی بندش اور ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق کراچی، حیدرآباد، سکھر اور میر پور خاص سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں ہو گا۔

پابندی

مزید : صفحہ اول