عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کو نوٹس

عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کو نوٹس

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے حافظ فیصل کی درخواست پر سماعت کی جس میں عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کی نشاندہی کی گئی، درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ عدالت نے مقامی ریسٹورنٹ کو ڈی سیل کے معاملہ پر موقف سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا ۔

فوڈ اتھارٹی

مزید : علاقائی