توہین عدالت کی درخواست قائمقام آئی جی سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست قائمقام آئی جی سے جواب طلب

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کے الزام میں توہین عدالت کی درخواست پر قائم مقام آئی جی سے عثمان خٹک سے جواب طلب کرلیاہے۔جسٹس شجاعت علی خان نے عارف حسین چیمہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔

جواب طلب

مزید : علاقائی