الاؤنسز نہ دینے پر ہوم سیکرٹری اور آئی جی جیل خانہ جات سے وضاحت طلب

الاؤنسز نہ دینے پر ہوم سیکرٹری اور آئی جی جیل خانہ جات سے وضاحت طلب

لاہور(نامہ نگار خصوصی )ہائیکورٹ نے محکمہ جیل خانہ جات کے افسروں کو الاؤنسز نہ دینے کیخلاف درخواست پر ہوم سیکرٹری اور آئی جی جیل خانہ جات سے جواب مانگ لیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل رانا لطیف کی درخواست پر سماعت کی جس میں جیل ملازمین کو الاؤنس کی ادائیگی نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔

الاؤنسز

مزید : علاقائی