نیازی اڈا کے قریب کھڑی بس اچانک آگ لگنے سے تباہ

نیازی اڈا کے قریب کھڑی بس اچانک آگ لگنے سے تباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) نو اں کو ٹ کے علا قہ نیازی اڈا کے قریب کھڑی بس میں آگ لگ گئی جس کے باعث بس جل کر تباہ ہوگئی۔
بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز نیازی اڈا کے قریب کھڑی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث بس جل کر تباہ ہوگئی امداد ی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔

مزید :

علاقائی -