والٹن روڈ پر گاڑی میں سوار سابق کمشنر ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

والٹن روڈ پر گاڑی میں سوار سابق کمشنر ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

لاہور (اپنے کرائم رپورٹرسے) والٹن روڈ پر سابق کمشنر پراسرار طور پر ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوگئے ۔ بتایا گیا ہے کہ اصغر ڈار گزشتہ روز اپنی گاڑی پر گھر سے باہر نکلے ،اس دوران ان کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی۔

پولیس کے مطابق شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی۔ نعش کو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی