ساندہ پولیس کی کارروائی،3 اشتہاری گرفتار،مال مسروقہ برآمد

ساندہ پولیس کی کارروائی،3 اشتہاری گرفتار،مال مسروقہ برآمد

لاہور (اپنے کرائم رپورٹرسے)ساندہ پولیس نے متعدد وارداتوں میں اشتہاری تین ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے ہزاروں روپے مالیت کی نقدی،طلائی زیورات،کلٹس گاڑی ایل ای ڈی اور دیگر سامان برآمد بتایاگیا ہے۔

کہ ایس پی کی ہدایت پر مقامی پولیس نے علاقے میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردی جس پر پولیس نے تین ملزمان عرفان مسیح ، نوید اور عظیم کو گرفتار کرلیا دوران تفتیش ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزید : علاقائی