اقبال ٹاؤن ، ڈاکو کو چند قدم پر پولیس ناکہ کے باوجود خاتون سے 80ہزار لوٹ کر فرار

اقبال ٹاؤن ، ڈاکو کو چند قدم پر پولیس ناکہ کے باوجود خاتون سے 80ہزار لوٹ کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا را لحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی ،زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -تفصیلا ت کے مطا بق اقبا ل ٹاؤن کے علاقہ میں تھا نہ کے سامنے سے دو ڈا کو ں خا تو ن سے 80ہزا ر رو پے نقد ی اور قیمتی موبا ئل فو ن چھین کر فرا ر ہو گئے، چندقد م پر پو لیس نا کہ پر موجود تھی، خاتون کی چیخ وپکا ر پر بھی ڈا کو کے پیچھے جا نا گو را ہ نہ کیا ۔ اچھر ہ کے علا قے میں وقا ص کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر3لا کھ98ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔نو اب ٹا ؤ ن کے علا قہ میں جنیدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ85ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ سر ور روڈ کے علا قہ میں فر ید کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔چو ہنگ سے حسیب کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،داتا در با ر میں جمیل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے۔علاوہ ازیں ہڈ یا رہ میں سمیر،فیکٹر ی ایر یا میں ممتا ز کی گاڑیاں اورشا لیما ر میں جما ل،گا رڈن ٹا ؤ ن میں محسن،مستی گیٹ میں تصد ق ،وحد ت کا لو نی میں مو سیٰ اورنشتر کا لو نی میں ریا ض کی موٹرسائیکلیں چوری کرلی گئیں۔

مزید :

علاقائی -