چوری ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث مجرم کو4ماہ قید کی سزا

چوری ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث مجرم کو4ماہ قید کی سزا

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے چوری ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث مجرم کو4ماہ قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ حافط خالد کے روبرو گلبرگ پولیس نے ملزم نور السلام کے خلاف درج مقدمے کا ریکارڈ پیش کیا، پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے شہری کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

مزید : علاقائی