ناجائز اسلحہ کیس ، ملزم کو پیش نہ کرنے پرسپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کو شوکاز نوٹس

ناجائز اسلحہ کیس ، ملزم کو پیش نہ کرنے پرسپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کو شوکاز نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے ناجائز اسلحہ کیس میں ملزم کو پیش نہ کرنے پرسپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ افشاں سدرہ نے ناجائز اسلحہ کیس میں ملزم کو پیش نہ کرنے پرسپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کو حکم دیا کے وہ ملزم کو عدالت میں پیش کریں۔

مزید :

علاقائی -