کوٹ لکھپت،نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

کوٹ لکھپت،نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)کو ٹ لکھپت کے علاقہ میں نا معلوم افراد نے فا ئر نگ کر کے 35سالہ شخص نذیر کو قتل کردیا ۔ پو لیس نے نعش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے ڈ کیتی مزا حمت سمیت د یگر پہلو ں پر تفتیش شروع کردی ہے ۔

بتا یا گیا ہے کہ کو ٹ لکھپت کے علاقہ بٹ چو ک کے قریب نا معلوم افرا د نے 35سالہ نذیر کو فا ئر نگ کر کے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ،پو لیس نے نعش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی