ون ویلنگ کے مقدمے میں ملوث دو ملزم بری

ون ویلنگ کے مقدمے میں ملوث دو ملزم بری

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ون ویلنگ تیز رفتاری کے مقدمے میں ملوث دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حامد الرحمان ناصر کے روبرو لٹن روڈ پولیس نے انٹی ون ویلنگ سکواڈ کی درخواست پر ملزمان محمدعرفان اور عبدالجبار کے خلاف مقدمہ کا چالان پیش کیا۔

مزید : علاقائی