سرفراز دھوکہ نہیں دے گاوالا جملہ اب ختم ہوجانا چاہیے،بھائی کی اپیل

سرفراز دھوکہ نہیں دے گاوالا جملہ اب ختم ہوجانا چاہیے،بھائی کی اپیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(نیٹ نیوز)کپتان سرفرازاحمد کے بھائی نے اپیل کی ہے کہ سرفراز دھوکہ نہیں دے گاوالا جملہ اب ختم ہوجانا چاہیے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بھائی نے کہاکہ سرفرازبھائی سے متعلق ایسی باتوں پر نہ پہلے کبھی توجہ دی اور نہ ہی آئندہ دیں گے۔ انھوں نے اپیل کی کہ 'سرفراز دھوکہ نہیں دے گا' والا جملہ اب ختم ہوجانا چاہیے۔واضح رہے کہ بھارتی فلم کا یہ ڈائیلاگ سرفرازاحمدکے نام سے 2 برس سے مقبول ہے۔