امریکی کوہ پیما کے ٹو سر کرنے آ گئیں

امریکی کوہ پیما کے ٹو سر کرنے آ گئیں

اسلام آباد(آن لائن ) برطانوی نژاد امریکی کوہ پیما مسز ونیزہ اوبراین کے ٹو سر کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گئیں، دو بار ناکام رہنے والی امریکی کوہ پیما اس بار کے ٹو پر پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے قومی پرچم لہرائیں گی۔

، انہوں نے کے گزشتہ سال ٹو سر کرنے کی کوشش سے متعلق کہا کہ گزشتہ سال برفانی تودوں کا گرنا انتہائی خطرناک تھااور ان برفانی تودوں کے گرنے باعث ہی وہ کے ٹو سر کرنے میں ناکام ہوئی، کے ٹو سر کرنے کیلئے 4 سے 20 افراد پر 55 ہزار ڈالر فی کس سرمایہ خرچ ہو سکتا ہے

مزید : کھیل اور کھلاڑی