پاکستان کی شاندار کارکردگی، ٹوئٹرکرکٹرزکے خراج تحسین سے سج گیا

پاکستان کی شاندار کارکردگی، ٹوئٹرکرکٹرزکے خراج تحسین سے سج گیا

کارڈف(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نے انگلینڈ کوچیمپیئنزٹرافی میں 8 وکٹ سے شکست دے کرفائنل کیلیے کوالی فائی کیا تو ٹیم کوہرجانب سے مبارک باد موصول ہوئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹراور سابق انضمام الحق نے کہاکہ کارڈف کی فضاپاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھیں۔انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے بھی پاکستان کی فتح کی تعریف کی اور مبارک باد پیش کی۔

انھوں نے پاکستان سپر لیگ کو سراہتے ہوئے کہ اس کامیاب ٹورنامنٹ کے بعد یہ فتح کوئی انہونی بات نہیں۔

Back

مزید : کھیل اور کھلاڑی