چیمپئنز ٹرافی فائنل ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی

چیمپئنز ٹرافی فائنل ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کارڈف (نیٹ نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی چیمپئنز ٹورنامنٹ 2017کے فائنل میچ میں پہنچنے کے بعد اوول میں 18 جون کو ہونے والے فائنل میچ کی ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے ۔ پاکستانی شائقین کرکٹ نے پہلے سیمی فائنل کے ختم ہونے سے پہلے ہی سٹیڈیم کی انتظامیہ اور انگلش کرکٹ بورڈ سے ٹکٹوں کے حصول کے لئے رابطے شروع کر دیئے۔