رشی کپور کو آئینہ دکھا دیا

رشی کپور کو آئینہ دکھا دیا

ممبئی(نیٹ نیوز) پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پہنچنے پر رشی کپور کی طنزیہ ٹویٹ نے پرپاکستانی شائقین نے انہیں جواب دیتے ہوئے آئینہ دکھا دیا۔ اداکار رشی کپور بھی پاکستان کی جیت سے خوش نظر نہیں آتے۔انہوں نے پاکستان کی جیت پرٹویٹ میں پہلے تو پاکستان کو فائنل میں پہنچنے کی مبارک باد دی اورپھرکہا اب پاکستان بھارت سے ہارنے کیلئے تیار رہے۔ان کے اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا ۔

اور کرکٹ شائقین نے انہیں جواب دیتے ہوئے کھری کھری سنا دیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی