حج کوٹہ کی تقسیم کا حتمی فیصلہ آج متوقع
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج کوٹہ کی تقسیم کا حتمی فیصلہ آج متوقع ،فارمولیشن کمیٹی ،ہائی لیول کمیٹی کے اجلاس آج ہوں گے ،حج فارمولیشن کمیٹی کی صدارت وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چودھری کریں گے ،کمپیٹش کمیشن فارن آفیسرSECPاور اٹارنی جنرل شریک ہوں گے سینٹ کی قائمہ کمیٹی اور سٹینڈنگ کمیٹی ،قومی اسمبلی ،مذہبی امور کے اجلاس بھی آج ہو رہے ہیں ،صدارت وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کریں گے۔