لا کھوں فرزندان توحید آج اعتکا ف بیٹھیں گے

لا کھوں فرزندان توحید آج اعتکا ف بیٹھیں گے

فیصل آباد(آئی این پی)رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ ختم، لا کھوں فرزندان توحید آج اعتکا ف بیٹھ جا ئیں گے۔تفصیل کے مطا بق رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ جسے نجات کا عشرہ کہا جا تا آج ختم ہو جا ئیگا اور رمضان المبارک کا آخری عشرہ جسے بخشش کا عشرہ کہا جا تا ہے کل سے شروع ہو جا ئے گا۔ لا کھوں فرزندان تو حید آج نماز عصر کی اد ائیگی کے بعد اعتکاف بیٹھ جا ئیں گے۔

اعتکا ف

مزید : کراچی صفحہ اول