آخری روز نادہندگان کی بڑی تعداد نے ٹیکس جمع کرایا

آخری روز نادہندگان کی بڑی تعداد نے ٹیکس جمع کرایا

ملتان(نیوز رپورٹر) ایڈوانس انکم ٹیکس کی چوتھی سہ ماہی قسط کی ادائیگی کے آخری روز بڑی تعدادمیں ٹیکس دہندگان نے ٹیکس جمع کروایا انفرادی ایسوسی ایشن آف پر سنسز (اے او پی ) اور(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

کمپنیز کیلئے ایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع کیلئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف بی سی سی آئی) سمیت تجارتی و صنعتی تنظیموں نے درخواست کی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر