ڈویژنل ریلوے انتظامیہ تھرمل پاور مظفر گڑھ سے ایک کروڑ65لاکھ روپے کے واجبات وصول کرنے میں ناکام

ڈویژنل ریلوے انتظامیہ تھرمل پاور مظفر گڑھ سے ایک کروڑ65لاکھ روپے کے واجبات ...

ملتان(جنرل رپورٹر)ڈویژنل ریلوے انتظامیہ تھرمل پاور مظفر گڑھ سے ایک کروڑ65لاکھ روپے کے واجبات وصول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ڈویژنل ریلوے انتظامیہ کی ناکامی کے بعد چےئرمین(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

ریلیوے نے واجبات ادائیگی کے لئے سیکرٹری واٹر اینڈ پاور کو مراسلہ بھجوادیا ہے بتایا جاتا ہے کہ تھرمل پاور مظفر گڑھ انتظامیہ نے اپنی حدود میں آئل سپیشل ٹرینوں کے لئے بنے ہوئے ریلوے یارڈ کی مرمت و دیکھ بھال کی مد میں ریلوے انتظامیہ کو سال2007سے لے کر2016تک ایک کروڑ65لاکھ روپے کی ادائیگی کرنا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر