قائمقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ آج ملتان کے سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر میں شرکت کرینگے
ملتان(جنرل رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ آج16؍جون2017ء بروز جمعتہ المبارک جماعت اسلامی ضلع ملتان کے زیر اہتمام سبزہ زار مدرسہ جامع(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )
العلوم میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں کے اعزاز میں دیئے جانیوالے افطار ڈنر میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔