شریف برادران تاریخ رقم کررہے ہیں: جعفر لغاری

شریف برادران تاریخ رقم کررہے ہیں: جعفر لغاری

جام پور (نامہ نگار) جے ٹی ائی کے سامنے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

شریف نے پیش ہو کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ ۔ اس سے جہاں عدالت کے وقار میں اضافہ ہو گاوہاں ملک میں قانون کی حکمرانی بھی ہو گی۔ اپوزیشن شور مچانے کی بجائے تعمل سے کام لئے ۔ ان شاء اللہ وزیر اعظم پانامہ کے کیس میں سرخرو ہو کرنکلیں گے ۔ ورثہ میں ملنے والا بجلی کا بحران حل ہو گیا ہے۔ رود کوئی اور چھاچھڑ کے نقصان سے لوگوں کو بچانے کے لیے 45.478بیلن روپے منصوبے پر خرچ ہو نے سے علاقہ سیلا ب کی تباہ کاریوں سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جائے گا۔ یہ بات ممبر قومی اسمبلی سردار محمد جعفر خان لغاری نے چیرمین مختیار نواز عرف بھولا خان ڈینہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے جے ٹی ائی کے سامنے پیش ہو کرکے اپنے اپ کو پیش کرکے پاکستان کی تاریخ میں ایک مشال قائم کی ہے ۔ کئی بار اس خاندان کا احتساب کیا گیا۔ ان شاء اللہ اب بھی ہمیشہ سرخرو ہو نکلیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر