ڈی آر اے برانچ نے منتقلی جائیداد پر 30 مئی تک وصول ہونیوالے سرکاری ٹیکسز کی تفصیلات اکٹھی کر لیں

ڈی آر اے برانچ نے منتقلی جائیداد پر 30 مئی تک وصول ہونیوالے سرکاری ٹیکسز کی ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈی آر اے برانچ نے ضلع بھر میں منتقلی جائیداد پر 30مئی تک وصول ہونے والے سرکاری ٹکسیسز کی تفصیلات اکٹھی کرلیں۔ تحصیل ملتان سٹی تحصیل ملتان (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

صدر جلال پور پیر والا اور شجاعباد کے پٹواریوں نے زبانی انتقالات پر وصول ہونے والے ٹکسیسز کی تفصیلات بھی ڈی آر اے برانچ میں جمعے کرادیں ہیں۔ جبکہ ضلع بھر کی رجسٹری برانچ میں سے وصول سٹیمپ ڈیوٹی، رجسٹریشن فیس، کپیٹل ویلو ٹیکس ، کپیٹل گین ٹیکس اور ایڈوانس ٹیکس کی تفصیلات بھی ڈی آر اے برانچ نے حاصل کرلیں ہیں۔ مذکورہ تفصیلات آئیندہ ہفتہ کے دوران بورڈ آف ریونیو کو بھجوادیی جائیں گءں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر