بیلف اور پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں 27افراد کیخلاف مقدمہ درج

بیلف اور پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں 27افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)محبوس کی برامد گی کے لیے جانے والے بیلف اور پولیس پارٹی پر حملہ کرنے پر 27افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ ممتاز آباد پولیس نے ہائیکورٹ ملتان کے احکامات پر بیلف کے ہمراہ صائمہ(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کی برامدگی کے لیے بستی ماجی پورہ ریڈ کیا جہاں ملزمان وسیم،اسماعیل،شکیل شعیب،ناظم اور وسیم سمیت27افراد پر تشدد کیا اور کار سرکار میں مزاحمت کی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر