ا ینٹی کر پشن کا چھا پہ، ڈ گر ی کا لج کا کلر ک پا نچ ہزا ر رشو ت لیتے گر فتا ر

ا ینٹی کر پشن کا چھا پہ، ڈ گر ی کا لج کا کلر ک پا نچ ہزا ر رشو ت لیتے گر فتا ر

ملتان(نما ئند ہ خصوصی)ا سسٹنٹ ڈ ا ئر یکٹر ا نٹی کر پشن سر کل لو د ہر ا ں محمد عا بد نے سپیشل جو ڈ یشنل مجسٹر یٹ سعید ا لیا س میاں کی (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

سر بر ا ہی میں چھا پہ ما ر کر گو ر نمنٹ ڈ گر ی کا لج کے جو نےئر کلر ک و سیم ا ختر کو محمد سر دا ر سے پیپر میں نقل کر ا نے کے لئے پا نچ ہزا ر ر شو ت لینے پر گر فتا ر کر کے مقد مہ نمبر 23/2017 درج کر لیا اور ملز م و سیم ا ختر سے پا نچ ہز ار ر شو ت کی ر قم بر آ مد کر لی .

مزید : ملتان صفحہ آخر