شاہ جمال ‘ بیوی سے جھگڑا‘ نوجوان نے زہر پی لیا‘ ہسپتال میں ہلاک

شاہ جمال ‘ بیوی سے جھگڑا‘ نوجوان نے زہر پی لیا‘ ہسپتال میں ہلاک

شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)بستی سنوائی موضع کوٹ شاہ کے رہائشی مظہر حسین شاہ نے بیوی عذرا بتول سے جھگڑا ہونے پر طیش میں آگیا اورزہر پی لیا جسے رورل ہیلتھ سنٹر روہیلانوالی لے جا یا گیا تشویش ناک حالت کے باعث ڈسٹرکٹ (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

ہیڈ کوارٹر مظفر گڑھ ریفر کر دیا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملا جس کی اطلاع پولیس تھانہ شاہجمال کو دی گئی بر وقت کاروائی کرتے ہو ئے پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر ضروری قانونی کاروائی شروع کی تو متوفی کے بھائی ریاض حسین شاہ نے کسی قسم کی قانونی کاروائی سے انکار کر دیا جس پر پولیس نے اسکا بیان لے کر نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر