سسرالیوں کے تشدد سے تنگ 3 بچوں کی ماں کی خودکشی

سسرالیوں کے تشدد سے تنگ 3 بچوں کی ماں کی خودکشی

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی )تین بچوں کی ماں نے سسرالیوں کے تشدد سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا لیں ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئی تفصیل کے مطابق محلہ رحمانیہ کے رہائشی رحمت نامی شخص کی بہو جوکہ تین بچوں کی ماں تھی نے سسرالیوں کے رویہ سے دل برداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

گولیاں کھا لیں حالت خراب ہونے پر اسے تحصیل ہسپتال میاں چنوں منتقل کیا گیا جہاں پر تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان کر دیا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئی ،۔

مزید : ملتان صفحہ آخر