ایف بی آر نے جعل سازی پر جرمانوں اور سزاؤں میں اضافہ کر دیا

ایف بی آر نے جعل سازی پر جرمانوں اور سزاؤں میں اضافہ کر دیا

ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے جعلی ٹیکس سٹیمپ ، جعلی بینڈرول، جعلی سٹیکرز ، جعلی لیبل اور جعلی بارکوڈز والی سگریٹ کی تیاری ، گرانسیورٹیشن،ڈسٹری بیوشن سٹوریج ، فروخت (سیل) کرنے والوں(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

کیخلاف جرمانوں اور سزاؤں میں اضافہ کردیا ہے ان غیر قانونی سر گرمیوں میں ملوث افراد کو 25ہزار روپے جرمانہ ٹیکس چوری کی رقم کا 100فیصد جرمانہ اور سیشل جج کی جانب سے 3سال تک قید کی سزا دی جاسکے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر